- کاءینات کا سب سے عظیم ترین کلمۃ "لا الہ الا اللہ" 2 حصوں پر مبنی ھےپہلا حصھ میں اللہ ھر چیز کی نفی کرواتا ھے۔ کیسی نفی کرواتا ھے توجھ کریںلا' کا مطلب یہ ھے کھ نھی۔ کیسی نھی؟'بلکل نھی۔ مثال کے طور پر کوئی مجھ سے پوچھے کھ تمھارے پاس 1 اربروپیھ ھے تو میرے پاس اگر 1 کھوٹا روپیھ بھی ھو گا تو میں لفظ 'لا' استیمالنھی کر سکتا'الہ' کا مطلب :انسانی جسم میں سب سے زیادہ محسوس کرنے کی طاقت آنکھ میں ھوتی ھے۔ آنکح اپنے اندر جانے والے چھوتے سے چھوتے زرہ کو بھی محسوس کرلیتی ھےاس طرح کا زرہ جس کو آنکھ بھی محسوس نا کر سکے اس زرہ کو جو طاقت اتھا لے اس طاقت کو 'الہ' کھتے ھیں'الا' ما سواے سرف 1 بس ایک ھی اسا ایک جس کا دوسرا ممکن ھی نا ھو'اللہ' یہاں اللہ اپنا زاتی نام لاِے ھیں کھ کوئی ابھام نا رھےاللہ کے سوا کا َینات میں میں کوئی طاقت ھے ھی نیں۔ بس سرف اللہاگر یھ عقیدہ پکا ھو جاے تو پھر مجزات کا انکار ممکن ھی نیں کھ مخلوقات میں جتنی بھی طاقت ھے سب اللہ کی دی ھوئی ھےاللہ جس سے جب طاقت چاہتا ھے لے لیتا ھے جب چاھتا ھے دے دیتا ھےآگ کی جلانے کی طاقت اللہ کی دی ھوئی ھے جب چاھے واپس لے لے [حضرت ابراھیم کی مثال ھمارے سامنے ھے]اسی طرہ سے پانی میں ڈبونے کی اور پیاس بھجانے کی طاقت ھے اللہ جب چاھے لےلے
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Virtual University of Pakistan 2009" group.
To post to this group, send email to virtual-university-of-pakistan-2009@googlegroups.com.
To unsubscribe from this group, send email to virtual-university-of-pakistan-2009+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit this group at http://groups.google.com/group/virtual-university-of-pakistan-2009?hl=en.
No comments:
Post a Comment