یھاں سبھی گلہ ھے،کسی کو پیار نھیں ۔ ۔ یھاں خلوص و محبت پہ اعتبار نہیں ۔ ۔ ۔
ملے ھیں دوست بھی کچھ اس طر ح زمانے میں سبھی ھیں اھل جفا،کوئی غمگسار نہیں ۔ ۔ ۔
جواز ترک تعلّق تو کچھ نہ تھا ھم میں وہ اپنی راہ بدل کے بھی شرمسار نہیں
میرا جنوں رھا ایسا طریق الفت میں تمھاری چاہ میں خود پر بھی اختیار نھیں
قدم سنبھال کے رکھنا،بکھر نہ جائے کہیں یہ میرا دل ھے صنم،کوئی رھگزار نہیں ۔ ۔
چلی تھیں ایسی ھوائیں کہ دشت فرقت میں خزاں خزاں ھے چمن اور کہیں بہار نھیں ۔ ۔
محبّتوں کے سفر پہ بہت تھا ناز ھمیں ملے ھیں دکھ مگر ایسے کہ کچھ شمار نہیں Best Poetry Images http://www.shaheenz.com | | | | | |
--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Virtual University of Pakistan 2009" group.
To post to this group, send email to virtual-university-of-pakistan-2009@googlegroups.com.
To unsubscribe from this group, send email to virtual-university-of-pakistan-2009+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit this group at http://groups.google.com/group/virtual-university-of-pakistan-2009?hl=en.
No comments:
Post a Comment